چھوڑو بھی گلہ
ہوا جو ہوا
لہروں کی زبان کو سمجھو ذرا
چھوڑو بھی گلہ
ہوا جو ہوا
لہروں کی زبان کو سمجھو ذرا
ارے چھوڑو بھی گلہ
ہوا جو ہوا
لہروں کی زبان کو ذرا سمجھو
سمجھو کیا کہتی ہے ہوا
تم
تم ناراض ہو
میرے کتنے پاس ہو
نازک نازک سی، پیاری پیاری سی
میرے جینے کی آس ہو
تم ناراض ہو
میرے کتنے پاس ہو
نازک نازک سی، پیاری پیاری سی
میرے جینے کی آس ہو
تم
میرا کیا قصور؟
کیوں ہو مجھ سے دور؟
ساتھی خفا ہو کسی سے
جیون میں اسکے کیا سرور
ارے میرا کیا قصور؟
کیوں ہو مجھ سے دور؟
ساتھی خفا ہو کسی سے
جیون میں اسکے کیا سرور
تم ناراض ہو
میرے کتنے پاس ہو
نازک نازک سی، پیاری پیاری سی
میرے جینے کی آس ہو
تم ناراض ہو
تم ناراض ہو
تم ناراض ہو
تم ناراض ہو
تم